نشیب و فراز

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (سطح زمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (سطح زمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی۔